کویت کا پاکستان اور بھارت کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کویت (نیوز ڈیسک) کویت نے پاکستان اور بھارت کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی کابینہ نے پاکستان، بھارت، مصر سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ کویتی کابینہ نے اپنے اجلاس کے دوران پاکستان، بھارت سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں کھولنے پر اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں