کھڑی شریف،سیف الملوک کی پہچان بزرگ کون ہیں

میرپور آزاد کشمیر میں موجود ایک ایسا مزار جہاں ہزاروں زاٰئرین روزانہ حاضری دیتے ہیں انوارات کی بارش ہوتی ہے وہاں پہنچ کر جسم و روح پر عجیب سی روحانی کیفیت طاری ہو جاتی ہے مزار کا فن تعمیر دیدنی ہے دنیا کے ہر کونے میں سیف الملوک سے پہچان پانے والے بزرگ کون ہیں جانیے اس رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں