گوادر میں پاکستان کا بلندیوں کو چھوتا پرچم لہرا دیا

گوادر (نیوز ڈیسک) یوم آزادی کے جشن میں گوادر بازی لے گیا۔ گوادر میں یوم آزادی کے جشن کا منفرد انداز سے کیا گیا۔ گوادر میں پاکستان کا بلندیوں کو چھوتا پرچم لہرا دیا گیا۔ یوم آزادی پر گوادر میں پاکستان کے خوشحال مستقبل کا پرجوش اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں