گیارہ محرم کا جلوس چوہڑ چوک سے برآمد، پشاور روڈ سے صدر آنے والی شاہراہ سیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) گیارہ محرم کا جلوس چوہڑ چوک سے برآمد۔ جلوسوں کے لیے پشاور روڈ سے صدر آنے والی شاہراہ سیل کردی گئی۔ سیکورٹی کے پندرہ سو سے زائد اہلکار وافسر تعینات۔ چوہڑ چوک کے مرکزی جلوس میں سید عنایت شاہ، سید کرم شاہ، سید مظہر کاظمی اور فضل عباس کے گھروں سے  برآمد ہونگے۔ مرکزی جلوس پشاور روڈ سے مغرب کے قریب امام بارگاہ سخی شاہ پیارے پہنچ کر اختتام پذیر ہوں گے۔ روٹ کے راستوں کو کنٹینرز اور خار دار تاریں لگا کر سیل کیاگیا یے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں