33 پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن،واجدضیااورکلیم امام سمیت 4آئی جی،10ایڈیشنل آئی جی،16ایس ایس پی شامل

اسلام آباد(نیوزٹویو)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 33 پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں، ان افسروں میں4 آئی جی، 10 ایڈیشنل آئی جی، 3 ڈی آئی جی، 16 ایس ایس پی و ایس پی شامل ہیں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء 27 مارچ 2022 کو آئی جی ریلویز پولیس عارف نواز 27 اگست 2021 ،کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی احمد لطیف 12 اگست 2021، آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام 24 اپریل 2022،پولیس سروس گریڈ 21 کے ابوبکر خدابخش 7 جنوری 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے شاہد حنیف 8 مئی 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر ولی اللہ 20 اکتوبر 2021 ‘،پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر جمیل احمد 24 اگست 2021 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے عباس حسین ملک 4 اگست 2021 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے امتیاز الطاف 23 مئی 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے ظفر اقبال 7 مارچ 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق نواز ملک 31 جولائی 2021،پولیس سروس گریڈ 21 کے سجاد افضل 8 جنوری2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد عارف حنیف 5 مارچ 2022،پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد عمر 31 مئی 2022 ،پولیس سروس گریڈ 20 کے احمد یار چوہان 14 مارچ 2022 میں ،پولیس سروس گریڈ 20 کے ساجد علی 5 جنوری 2022 کو،پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد یامین 7اپریل 2022 کو،پنجاب حکومت میں تعینات ایس ایس پی ذوالفقار احمد 7 مئی 2022 میں ،پولیس سروس گریڈ 19 کے عبدالراشد 9اپریل 2022 میں ،ایس پی اسلام آباد ٹریفک پولیس اورپولیس سروس گریڈ 19 کے خالد رشید 8 اکتوبر 2021کو،پولیس سروس گریڈ 19 کے شجاعت علی 19 مارچ 2022 میں،خیبر پختونخوا میں تعینات ایس پی محمد طارق 8 نومبر2021 میں ،پنجاب حکومت میں تعینات ایس پی خالدہ پروین 11 دسمبر2021 ،سندھ میں تعینات ایس پی الطاف حسین لغاری 27 دسمبر 2021 کو،بلوچستان میں تعینات ایس پی محمد جعفر 4 مئی  2022 میں،پنجاب میں تعینات ایس پی انور خان 26 جولائی 2021کو،خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی افتخار احمد 9 مئی 2022،بلوچستان میں تعینات ایس پی زاہد افضل 26 نومبر 2021 کو،خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی سردار بہادر 9 مئی 2022 میں ،پنجاب میں تعینات ایس پی اشفاق خان 31 اگست2021 کو ،پنجاب میں تعینات ایس پی سیف المرتضیٰ 7 جون 2022 ،اورخیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی احسان اللہ 9 جنوری 2022 کو ریٹائر ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں