اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس بلڈنگ کے سنگ بنیاد، وزیراعظم عمران خان کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد  (نیوزٹویو)وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس بلڈنگ کے سنگ بنیاد کے حوالے سے تقریب میں شرکت  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں