اسلام آباد کی 50فیصدآبادی کی ویکسینیشن مکمل،71فیصد کو ایک خوراک،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزٹویو) وفاقی دارالحکومت کی آدھی آبادی کو مکمل ویکسینیشن کردی گئ اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرنے والا ملک کا پہلا شہربن گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی پندرہ سال اوراس سے زیادہ عمر کی 50 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت کی 71 فیصد آبادی کو پہلی ڈوز لگا دی گئی ہے۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ دوسرے شہروں میں بھی ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لا ئی جا ئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں