جسٹس عائشہ سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں،جوڈیشل کمیشن اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(نیوزٹویو) سنیارٹی کااصول جسٹس عا ئشہ ملک کی راہ کی رکاوٹ بن گیاجسٹس عائشہ سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بننے کا رتبہ نہ حا صل کرسکیں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا ذرائع کے مطابق جمعرات کو ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں اجلاس کے دوران جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کے حق اور مخالفت میں چار چار ووٹ آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں