حسین حقانی نے مشرف اورشوکت عزیز کو دھوکہ دیا


شوکت عزیز کے گھر حسین حقانی سے تلخی ہو گئی، آہٹ سُنائی دی، دیکھا تو حقانی سامنے کھڑے تھے، حسین حقانی کون سا عہدہ چاہتے تھے، پرویزمشرف اور شوکت عزیز سے حسین حقانی نے دھوکہ کیا، سینیئر صحافی ڈاکٹر عبدالودود قریشی (ستارہ امتیاز) کی یاداشتیں، نیوز ٹو یو کا منفرد پروگرام، آئی واز دیئرhttps://youtu.be/-vwWtKxFwpc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں