سابق وفاقی سیکرٹری و دانشور ڈاکٹر صفدر محمود جہاںِ فانی سے چل بسے۔

اسلام آباد (نیوزٹویو)سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے۔ ڈاکٹر صفدر محمود کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی رہ چکے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد ازنماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں