سیاسی کھچڑی،چوہدری کا پیرپگاڑا کو مشورہ


چوہدری سیاست نے کون سا نقارہ بجا دیا پیر پگاڑا کو چوہدری صاحب کا بڑا مشورہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر چوہدری کا دلچسپ تبصرہ ہم۔جیت گیے تو مشین ٹھیک ہار گیے تو جعل سازی ہوگی میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی پر چوہدری سیاست فواد چوہدری پر برس پڑے پی ڈی ایم سنبھالی نہیں جاتی تو پی ڈی ایم اے کا صحافیوں سے پنگا کیوں لے رہے ہیں سیاسی کھچڑی پکاتے پکاتے چوہدری صاحب کی نیوز 2 یو میں دلچسپ باتیںhttps://youtu.be/FFuXZmpPiiI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں