صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزٹویو)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 17 ستمبر 2021 بروز جمعہ دن صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہےصدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 36 واں جبکہ چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا جو دو ہفتے جاری رہے گا  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں