طالبان رہنماشیر محمد عباس ستانکزئی افغانستان کےوزیر خارجہ نامزد

 کابل (نیوزٹو یو) دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ طالبان رہنماء شیر محمد عباس ستانکزئی کو افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کردیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ طالبان رہنماء شیر محمد عباس ستانکزئی امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ نامزد کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں