جنرل محمود اب کہاں ہیں؟ نوازشریف 12اکتوبر کو کیا کریں گے?


نوازشریف کا تختہ الٹنے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے جنرل محمود کو جنرل پرویز مشرف نے کیوں نکالا؟ نوازشریف اب 12اکتوبر کو کیا کرنے والے ہیں؟ جنرل محمود اب کہاں ہیں؟ کس کی رپورٹ پر جنرل مشرف نے جنرل محمود کو فارغ کیا، اقتدار ملنے کے بعد حکمران اپنے محسنوں سے جان کیوں چھڑاتے ہیں؟ پروگرام پاکستان افیئرز میں اعزاز سید اور راجہ عاطف ذوالفقار کے انکشافات صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/NqCODjejvMw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں