چیف جسٹس گلزاراحمد انڈونیشیا روانہ،عمرعطابندیال نےقائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزٹویو) چیف جسٹس سپریم کورٹ گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ ہو گئے ہیں ان کی جگہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا ہےجسٹس مقبول باقر نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیاحلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی تقریب میں اٹارنی جنرل، وفاقی و صوبائی لاء افسران، سینئر وکلاء اور عدالتی عملے نےشرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں