کمشنر ان لینڈ ریونیو اور چیف فیٹ محمداسدطاہر ایف بی آر کےترجمان مقرر

اسلام آباد (نیوزٹویو) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے  گریڈ بیس کے 20 آفیسر کمشنر ان لینڈ ریونیو محمداسدطاہر کوایف بی آر کا ترجمان مقرر کیا ہے وہ اس وقت ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں چیف فیٹ /ڈائریکٹر میڈیا تعینات ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں