اسلام آباد ائرپورٹ سے قتل کا ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزٹویو) منڈی بہاؤالدین پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کواسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیاملزم شمشیر احمد پرواز ایس وی 724 کے ذریعے ریاض سے اسلام آباد پہنچا تھاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) امیگریشن حکام کی کارراوئی  وجہ سے پولیس قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو ئی سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کی چیکنگ کے دوران امیگریشن ملزم کا نام پولیس کو مطلوب افراد کی فہرست میں پایا گیا ائر پورٹ ذرا ئع کے مطابق  ایف، آئی اے امیگریشن نے ملزم کو منڈی بہاؤالدین پولیس کے حوالے کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں