امریکہ کی نائب وزیرخارجہ وینڈی روتھ شرمین پا کستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( نیوزٹویو) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین پاکستان پہنچ گئیں امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراء خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں ذرائع کے مطابق امریکی طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے، سخت انتظامات کیے گئے تھےامریکی نائب وزیر خارجہ کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی انتطامات کیے گئے ہیں امریکی وفد کو پی سی آر ٹیسٹ،  جسمانی تلاشی اور اسکینگ سے استثنی حاصل یےذرائع کے مطابق وزرات خارجہ، اور امریکی سفارتخانے کے اعلی حکام نے نائب امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا نائب امریکی وزیر خارجہ پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گی،امریکی نائب وزیر خارجہ سات رکنی وفد کے ہمراء اسلام آباد پہنچیں ہیں امریکی وفد میں روبرٹ ولیم،  کرسٹیا،  جوشیوا،  برین ایڈمنڈ،  نادیہ چونگ، اور سومونا شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں