اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج ہنگامہ ارائی اپوزیشن اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے ہیں : اپوزیشن ارکان کی ایوان میں زوردار نعرے بازی اپوزیشن ارکان نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے اپوزیشن اراکین کی اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر نعرے بازی اپوزیشن کی خواتین کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی گلی گلی میں شور ہے ،عمران خان چور ہے کے نعرے اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا تفصیل نیوز ٹو یو پر
