ایم پی اے شرمیلا فاروقی کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کر گئے

اسلام آباد (نیوزٹویو)پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم پی اے شرمیلا فاروقی کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کر گئے۔شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ انہوں نے اپنے والد کے ہاتھوں کی تصویر شئیر کرتےہوئے لکھا کہ آپ کا دل ہمیشہ میرے ساتھ دھڑکتا رہے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرمیلا فاروقی کے والد  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم عثمان فاروقی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں