جڑواں شہرکورونا کے بعد ڈینگی کی لپیٹ میں ۔

اسلام آباد (نیوزٹویو) جڑواں شہروں میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 113افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے  راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1103 تک پہنچ گئی۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 86افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے 66اور شہری علاقوں سے 20افراد کو اسپتالوں میں داخل کیا گیا مریضوں کی مجموعی تعداد 657 یے ۔۔۔۔راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 27افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہے ہولی فیملی اسپتال سے ڈینگی مریضوں کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف، یورالوجی منتقل کردیا گیا انتظامیہ کا کہنا یے اب کورونا وارڈز کو ڈینگی مریضوں کے لیے استمال کیا جائے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں