طاقتورا یجنسیوں کی موجودگی میں بریگیڈیئر امتیاز تک کیسے پہنچا؟


سکیورٹی حصار توڑ کرزیر حراست سابق آئی بی چیف برگیڈئیر (ر) امتیاز تک کیسے پہنچا؟ بینظیر بھٹو کا تختہ الٹنے کے وقت آئی بی کتنی طاقتور تھی؟ زیرحراست دل کا دورہ پڑنے پر آپریشن مڈنائٹ جیکال کے مرکزی کردار کو کہاں منتقل کیا گیا؟ سینیئر صحافی راجہ عاطف ذوالفقار کی یاداشتیں، نیوز ٹو یو کے منفرد پروگرام “آئی واز دیئر” میںhttps://youtu.be/8yPT3TMd_rU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں