لادن کے پاس جراثیمی ہتھیاروں والی سٹوری بند کمرے میں گھڑی گئی


لادن کے پاس جراثیمی ہتھیاروں والی سٹوری بند کمرے میں گھڑی گئی، ہم جہاد کو گلوریفائی کر کے بیچا کرتے تھے، حامد میر دو دن غائب ہو گئے، سی آئی اے کی امریکہ سے کیا کال آئی؟ امریکہ کو افغانستان پر حملے کا جواز دیا گیا، نائن الیون حملوں کی پس پردہ کہانی، سینیئر صحافی احمد لطیف کی یاداشتیں، نیوز ٹو یو کا منفرد پروگرام۔۔۔ آئی واز دیئرhttps://youtu.be/ptI9YXkOwQk

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں