وفاقی کابینہ کی جانب سے بجلی کا سیزنل پیکج منظور ، حماد اظہر

اسلام آباد (نیوزویب)وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیاہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی جانب سے  ٹویٹ  کیا گیا ہے۔ جس میں ا نہوں  نے لکھا کہ سیزنل پیکج  نومبر سے فروری تک ہوگا۔  پیکیج  سے رہائشی اور کمرشل بجلی کے صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے ۔پچھلے سال انہی مہینوں کی نسبت اضافی بجلی استعمال پر 5سے7روپے فی یونٹ تک ڈسکاونٹ ملے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں