پورٹ اینڈشپنگ کاوا جبات کی ادا ئیگی کے بغیر سی ویو پر پھنسے جہاز کو جانے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی (نیوزٹویو) وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ سی ویو پر پھنسنے والے جہاز ہینگ ٹونگ 77کے مالک کو جہاز لے جانے سے پہلے تمام واجبات ادا کرنا ہوں گےجہاز ہینگ ٹونگ سے متعلق وفاقی وزیر علی زیدی نےاپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مالک کو جہاز لے جانے سے پہلے تمام کے پی ٹی کے سرکاری واجبات ادا کرنے ہوں گےجہاز روزانہ کی بنیاد پر یہاں کھڑا ہے، برتھنگ چارجز لاگو ہوں گے دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں