30

عرب ممالک میں نسوار پر پا بندی،پا کستان سے نسوار لے جانا جرم قرار دےدیاگیا،اینٹی نارکوٹکس فورس

اسلام آباد(نیوزٹویو)عرب ممالک میں نسوار لے کر سفر کرنے پر پابندی عائدکر دی گئی  انسداد منشیات فورس(اے این ایف) نے عرب ممالک سفرکرنے والے مسافروں کو خبردارکرتے ہو ئےپا کستان کے کسی بھی ائیر پورٹ سے نسوار لے کر جانا جرم قراردے دیا ہے اے این ایف ترجمان کے مطابق تمام ائیر پورٹس پر بینرز آویزاں کر دئیے گئے ہیں عرب ممالک میں سفر کے دوران نسوار برآمد ہونے پر سزا ہو سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں