پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

کراچی(نیوزٹویو) پی ایس ایل 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے اس موقع پر کہا ہے کہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں