اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ تین رکنی بینچ کے فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے، عرفان قادر
الیکشن التوا کیس، الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ غیر آئینی قرار،15 مئی تک انتخابات کروانے کا حکم،سپریم کورٹ