والدین کے تحفظ کے لیے آرڈینینس جاری، وا لدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم ،والدین کی شکایت پر اولادکی بلاوارنٹ گرفتاری ہوگی