قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت،ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلےپر مریم نوازکاردِعمل
جو پیسے کے لیے قانون اور آئین توڑ سکتے ہیں تو آپ سوچیں کہ وہ ملک کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں،شاہد خاقان عباسی