امریکی افواج آخری امریکی کے نکلنے تک افغانستان میں رکے گی،ڈیڈ لا ئن میں توسیع ہو سکتی ہے،امریکی صدرجوبائیڈن
حکومت سازی،انس حقانی کی قیادت میں طالبان وفد کی حامدکرزئی،عبداللہ عبداللہ اورگلبدین حکمت یارسے پہلی باضابطہ ملاقات
افغان مجاہدین کا خواتین کو تمام حقوق دینے کا اعلان،امریکی ترجمانوں کے لیےعام معافی،میڈیاکو کام کرنے کی اجازت،ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
افغان مجاہدین کی حکومت کی تشکیل کے لیےتجاویزاورشرائط تیار،ملاعبدالغنی بردارکابل پہنچ کرلائحہ عمل کااعلان کرینگے