پنجاب کے8اضلاع میں رینجرز تعینات،کالعدم جماعت کے کارکنوں کی گرفتاری کا حکم،لبیک کا مارچ ملتوی کرنے سےانکار
تحریک لبیک کوکالعدم کی فہرست سے نکالنے اور گرفتارافرادکی رہائی کا معا مل کا بینہ میں لے جانے کا فیصلہ،وزیرداخلہ شیخ رشید