ضمنی مالیاتی بل،جم،میرج ہالز،ورکشاپس،کلینک،بیوٹی پارلرزسمیت144اشیئاپرسیلزٹیکس عائد،موبائل فونز،بڑی گاڑیاں مہنگی
قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف اپوزیشن کا شدیداحتجاج،خواتین کی ہاتھا پا ئی،سپیکر ڈائس اور مشیرخزانہ کا گھیراؤ
وفاقی سیکرٹری خزانہ کا ملک میں مہنگائی کا اعتراف،ٹماٹر،انڈے،ایل پی جی سمیت 23اشیئا مہنگی ہوئیں،کمیٹی کو بریفنگ