صدارتی آرڈینینس،ٹیکس چوروں کے بجلی،گیس کنکشن ختم،فون سم بند کردی جا ئینگی،چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق
آل پا کستان انجمن تاجران کا29ستمبر کو پی اوایس نظام کے خلاف ایف بی آر کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان