طالبان کا اسلامی امارت کی حکومت قائم کرنےکا اعلان،وادی پنج شیر سے احمد مسعود کا طالبان کی مزاحمت کافیصلہ،امریکہ سےگولہ بارود کی مدد مانگ لی
امریکی افواج آخری امریکی کے نکلنے تک افغانستان میں رکے گی،ڈیڈ لا ئن میں توسیع ہو سکتی ہے،امریکی صدرجوبائیڈن
سنتھیا رچی پرسرار بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال منتقل،انڈین ہائی کمیشن کے کچھ لوگوں نے زہر دیا،سنتھیا رچی