کشمیر کے بھارت میں ادغام سے قبل عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا، معروف صحافی اعزاز سید کا نیوز ٹو یو کے پروگرام “پاکستان افیئرز ود راجہ عاطف اینڈ اعزاز سید” میں انکشاف، ملکی معاملات پر “سیم پیج” نہیں رہا۔
شہبازشریف کا نام دوبارہ ای سی ایل پر ڈالنے کی کوشش، نادیدہ قوتیں آڑے آ گئیں، نیا وزیر اعلیٰ پنجاب کون؟ چوہدری نثار یا علیم خان اہم ترین انکشافات ۔۔۔۔ پروگرام وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار ۔۔۔۔ نیوز ٹو یو پر
یوسف رضا گیلا نی کی سرکاری کار کی پبلک سواری کے طور پر ا ستعما ل کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وا ئرل
شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی باہر آنے کو تیا ر ، لا ہور ہا ئیکورٹ 20مئی کو ضما نت کی درخواست کی سماعت کرے گا