سینٹ میں فلسطینیوں سے ا ظہا ر یک جہتی کی قراردا متفقہ طور پر منظور،دنیا سے اسرائیلی بربریت کا نوٹس اور اسرائیل سے غزہ کا محا صرہ ختم کرنے کا مطالبہ
یوم یک جہتی فلسطین پر ملک بھر میں ریلیاں اور اجتماعات ،ارکان پا رلیمنٹ سمیت پوری قوم فلسطینیوں پر اسرا ئیلی مظالم کے خلاف سراپا ا حتجاج