آئیسکو کی بجلی صارفین کے لیے خوشخبری

اسلام آ باد ا لیکٹرک سپلا ئی کا رپوریشن ( آئیسکو ) نے عید الفطر کی تعطیلات اور صارفین کی سہولت کے پیش نظر بجلی کے  بلو ں کی ا دا ئیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دی ہے ترجما ن آ ئیسکو کے مطابق جن بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ 10 اور 11 مئی تھی توسیع کر کے 17 مئی کر دی گئی ھے جن بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ 12 اور 13 مئی تھی توسیع کر کے 18 مئی کر دی گئی ھےترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ آئیسکو ریجن میں قائم تمام بنکوں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں ھیں آ ئیسکو کےصارفین بغیر سرچارج کے توسیع شدہ تاریخوں تک بل جمع کروا سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں