آئی جی پنجاب راؤ سردار کا بغیراجازت ناکہ بندی کرنےپر سخت ایکشن لینے کا حکم

اسلام آباد(نیوزٹویو) آئی جی پنجاب راو سردار نے حکم جا ری کیا ہے کہ سب انسپکٹر سے چھوٹے رینک کا افسر ناکہ نہیں لگائے گا بغیر اجازت ناکہ بندی کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا آئی جی پنجاب نےپولیس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں آئی جی پنجاب نے یہ حکم بھی جا ری کیا ہے کہ ڈولفن، پیرو فورس کو ناکہ بندی کی اجازت نہیں ہو گی ناکہ بندی مستقل نہیں بوقت ضرورت کی جائے گی ڈولفن، پیرو فورس صرف فرسٹ ریسپانڈ کے طور پر کام کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں