آرمی چیف کا دبنگ اعلان،افغانستان کے نام پرقربانی کا بکرا نہ بنایا جائے


سپہ سالار کا دو ٹوک موقف افغانستان کی صورتحال پر ہمیں قربانی کا بکرا نہ بنایا جاے امن سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے افواج پاکستان وطن کے دفاع کےلیے تیار، امن کوششوں کے خلاف پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہو گا دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے تفصیلات ویوز ود نیوز 2 یو https://youtu.be/K5ETIW1oDzI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں