آزاد کشمیر الیکشن،وادی نیلم،پاک فوج کی گاڑی کھا ئی میں گرنےسے 4جوان شہید 3زخمی

نیلم (نیوزٹویو) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پرالیکشن ڈیوٹی پرمعمور پا ک فوج کو ئیک رسپانس فورس کے جوانوں کی گاڑی کھا ئی میں جا گرنے سے چا ر جوان شہید ہو گئےآئی ایس پی آر اور ڈسڑکٹ ڈیزاسٹرمینجمینٹ اتھارٹی نیلم کے مطابق حادثے میں تین جوان اور ایک سول ڈرا ئیور زخمی ہو گئےآئی ایس پی آرکےمطابق کوئیک ریسپانس فورس آزاد کشمیر الیکشن میں امن و امان برقرار رکھنے کےلیے تعینات تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں