اردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار۔ و

تھانہ سہالہ پولیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے و اردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالےدونوں باپ بیٹا گرفتار کر لیے ملزمان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ باپ عبدالوحید اور بیٹا کا نام احمد ہے۔خاتون دفتر سے گھر آرہی تھی کہ ٹیکسی ڈرائیور نے بہانہ بنا کر گاڑی کو دوسرے راستے کی طرف لے گئے ٹیکسی کی ڈرائیونگ بیٹا کررہا تھا جبکہ باپ ساتھ بیٹھا ہوا تھاباپ نے گن پوائنٹ پر اپنے بیٹے کے سامنے خاتون سے زبردستی زیادتی کی اور زیورات و موبائل لے کر دونوں فرار ہوہے۔دونوں ملزمان کے حوالے سے مزید انکشافات بھی سامنے آگئے۔ملزمان پنجاب کے متعدد اضلاع میں عورتوں سے زیادتی، ڈکیتی،چوری اغواء جیسے معتدد مقدمات میں ملوث نکلے ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں