اسلام آبادائرپورٹ سانپوں کامسکن،ایک بار پھر سانپ کی ائرپورٹ میں انٹری،اے ایس ایف اہلکاروں نے مارڈالا

اسلام آباد(نیوزٹویو) اسلام آباد ائرپورٹ سانپوں کا مسکن بن گیا سوموارکو ایک مرتبہ پھر ائرپورٹ پر سانپ نکل آیا اسٹیٹ لاؤنج میں سانپ کو دیکھ کر مسافربالخصوص خواتین اوربچے خوفزدہ ہوگئے  ایک میٹر لمبے سانپ کی اطلاع پرائرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئیں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے برڈ شوٹر کے تاخیر سے پہنچنے پر اے ایس ایف اہلکاروں نے سانپ کو لاٹھیوں سے ماراڈالا ائرپورٹ ذرا ئع کے مطابق تمام مسافر اورعملہ سانپ سے محفوظ رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں