اسلام آباد کی عدالت نے امجد شعیب کو بری کردیا

اسلام آباد(نیوزٹویو) اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب  کو کیس سے ڈسچارج کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں