افغانستان پھنسے پا کستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز،سی ای او ارشد ملک بھی روانہ


افغانستان میں پھنسے پاکستانی، پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں کابل روانہ، پاکستانیوں کے علاوہ دیگر ممالک کے شہریوں کو بھی نکالا جائے گا۔ سی ای او ارشد ملک بھی پہلی پرواز کے ساتھ روانہ ہوئے، تفصیلات، نیوز ٹو یو پر،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں