اقتدار کی غلام گردشوں میں سرگوشیاں بلند ہونے لگیں


اقتدار کی غلام گردشوں میں سرگوشیاں بلند ہونے لگیں، طاقت کے دیوتاؤں نے اپنے مہرے لگا دیئے، نوازشریف اور مریم کو ملکی سیاست سے نکالنے کا خاکہ ترتیب، ن لیگ حمزہ چلائیں گے؟ چوہدری نثار کس کا پُل بنیں گے، بلند سرگوشیوں کا لندن سے بھی جواب آ گیا، تفصیلات وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار میں، صرف نیوز ٹو یو پر
https://youtu.be/DDa40pKbLZ0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں