الیکشن کمیشن کا بلدیاتی ا نتخا بات کے حوالےسے اہم فیصلہ,سندھ میں حلقہ بندیوں کے لیے 30اضلا ع میں ڈی لیمیٹشن اتھا رٹیز قائم

اسلام آباد (نمائندہ نیوز ٹو یو) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کےحوالےسےاہم فیصلہ کرتے ہو ئے سندھ میں حلقہ بندیوں کےلیےکمیٹیاں قائم کردی ہیں الیکشن کمیشن نےسندھ کے 30اضلاع میں کمیٹیاں قائم کی ہیں سندھ میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات کیلئے 10ڈی لمیٹیشن اتھارٹیز بھی قائم کی گئی الیکشن کمیشن نےسندھ کے 30اضلاع کے لیے ڈی لمیٹیشن اتھارٹیز قائم کی ہیں سندھ کے ووٹرز ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپنے اعتراضات ڈی لیمیٹیشن اتھارٹیز کے پاس دائر کر سکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں