امریکا  میں بدترین طوفان، مزید 5 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر

امریکا(نیوزٹویو)امریکا میں  طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست  آرکنساس،  الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں بھی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی مختلف امریکی ریاستوں میں طوفان سے 32 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں