انتظامیہ کی وا رننگ دوسرے علاقوں کے لو گ مری سے نکل جا ئیں

راولپنڈی کی ا نتظامیہ نے عید کی چھٹیوں کے دوران شہریوں کی مری سمیت دیگر سیا حتی مقا مات میں داخلے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے اورکہا ہے کہ  فوج کو بلا نے کا مطلب ہے کہ حا لا ت خطرناک ہیں جبکہ لوگ مری یا ا ن مقا مات کے نہیں ہیں وہ وا پس چلے جا ئیں ایس ا وپیز پر سختی سے عمل درآمد ہو گا ڈی سی راولپنڈی انوار الحق اور ایس ایس پی آپریشن شعیب نے  مشترکہ پریس کانفرنسر سے خطاب میں کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت پر سیاحتی مقام کوہ مری سیا حوں کے لئے مکمل بند ہوگا مر ی کا رخ کرنے والے سیا ح اپنے پروگرام منسوخ کردیں مری میں داخلے کی اجازت نہیں اسلام آباد یا دیگر شہروں سے مری آنے والے اپنے گھروں میں عید منائیں تو بہتر ہے مری میں ہوٹل ریسٹورانٹ انتظامیہ سے بات ہوچکی ۔۔۔تمام ہقٹل ریسٹورانٹ بنس رہیں گے پانچ سو زائد پولیس اہلکار ۔فوج اور رینجرز کے دستے تعینات ہونگے مری جانے والے راستوں پر بھی چیک پوسٹیں قائم ۔۔۔صرف مری  یا پہاڑی علاقوں کے شناختی کارڈ ہولڈر جاسکیں گے آٹھ مئی سے سو لہ مئی تک لا ک ڈاون رہے گا ضروری اشیاء کی دکانیں کام کریں گی موجودہ لاک ڈاون کافی حد تک کامیاب ہے. لاک ڈاون کامیاب ہونے سے وباء کچھ قابو میں آئی. ہے تاجروں کے ساتھ ایک اچھے رابطہ میں ہیں. ہمارے ملک میں بھارت والے حالات نہیں اگر ایس او پی فالو کریں تو لاک ڈاون نہ ہو. ۔۔لاک ڈاون کے دوران قانون شکنی میں کمی ہوگ ایس او پی سو فیصد لاگو نہیں ہو پارہی. ۔۔فوج کے آنے کا مطلب   حالات خطرناک ہیں جو لوگ مری سے باہر کے ہیں وہ واپس چلے جائیں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر بھی بندش ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں