ایشیا کپ،سری لنکا کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ سری لنکا نے اپنا پہلا میچ جیتا تھا جبکہ افغانستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں